سورہ ص۔ مکی۔آیات ۸۸

بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔صاد، قسم ہے اس قرآن کی جو نصیحت والا ہے۔ ٢۔ مگر جنہوں نے (اس کا) انکار کیا وہ غرور اور مخالفت میں ہیں۔ ٣۔ ان سے پہلے ہم کتنی قوموں کو ہلاک کر چکے ہیں پھر (جب ہلاکت کا وقت آیا تو) فریاد کرنے لگے مگر وہ بچنے کا … سورہ ص۔ مکی۔آیات ۸۸ پڑھنا جاری رکھیں